Jab Rab Ko Hai Manzoor Yahi تم عید مناؤ سج دھج کے۔۔۔ میں جیسے ہوں ویسا ہی سہی، جس حال میں ہوں ، میں جیسا ہوں نہ پوچھ صنم اب کیسا ہوں، تم دل کا لگانا کیا جانو تم اشک بہانا کیا جانو تم نازک پھُول ہو گلشن کے تم آگ میں جلنا کیا جانو یہ عمر ہے تیرے ہنسنے کی نہیں عشق میں آہیں بھرنے کی میری قسمت میں ہے درد صنم سب سہہ لوں گا تقدیر کے غم مجبور ملے جو الفت میں سر آنکھوں پر یہ سارے ستم جب رب کو ہے منظور یہی تو بسم اللہ ایسا ہی سہی تم عید مناؤ سج دھج کے میں جیسے ہوں ویسے ہی سہی
EID SMS عید کے دن بھی تنہا ہوں میں پھر بھی جی رہا ہوں تیری عید خوشیوں بھری ہو رب سے کرتا یہ دعا ہوں آنکھوں کا ساگر جو پی گیا میں ایک ایسا دریا ہوں مجھے اس بات کا غم ہے عید کے دن تم سے جدا ہوں تم سے گلہ ہے نہ شکایت اپنے مقدر سے خفا ہوں