عید کے دن بھی تنہا ہوں.EId Shayari

عید کے دن بھی تنہا ہوں.EId Shayari
EID SMS
عید کے دن بھی تنہا ہوں
میں پھر بھی جی رہا ہوں
تیری عید خوشیوں بھری ہو
رب سے کرتا یہ دعا ہوں
آنکھوں کا ساگر جو پی گیا
میں ایک ایسا  دریا ہوں
مجھے اس بات کا غم ہے
عید کے دن تم سے جدا ہوں
تم سے گلہ ہے نہ شکایت
اپنے مقدر سے خفا ہوں

Comments

Popular posts from this blog