تم عید مناؤ سج دھج کے۔Eid Shayari
Jab Rab Ko Hai Manzoor Yahi |
تم عید مناؤ سج دھج کے۔۔۔
میں جیسے ہوں ویسا ہی سہی،
جس حال میں ہوں ، میں جیسا ہوں
نہ پوچھ صنم اب کیسا ہوں،
تم دل کا لگانا کیا جانو
تم اشک بہانا کیا جانو
تم نازک پھُول ہو گلشن کے
تم آگ میں جلنا کیا جانو
یہ عمر ہے تیرے ہنسنے کی
نہیں عشق میں آہیں بھرنے کی
میری قسمت میں ہے درد صنم
سب سہہ لوں گا تقدیر کے غم
مجبور ملے جو الفت میں
سر آنکھوں پر یہ سارے ستم
جب رب کو ہے منظور یہی
تو بسم اللہ ایسا ہی سہی
تم عید مناؤ سج دھج کے
میں جیسے ہوں ویسے ہی سہی
میں جیسے ہوں ویسا ہی سہی،
جس حال میں ہوں ، میں جیسا ہوں
نہ پوچھ صنم اب کیسا ہوں،
تم دل کا لگانا کیا جانو
تم اشک بہانا کیا جانو
تم نازک پھُول ہو گلشن کے
تم آگ میں جلنا کیا جانو
یہ عمر ہے تیرے ہنسنے کی
نہیں عشق میں آہیں بھرنے کی
میری قسمت میں ہے درد صنم
سب سہہ لوں گا تقدیر کے غم
مجبور ملے جو الفت میں
سر آنکھوں پر یہ سارے ستم
جب رب کو ہے منظور یہی
تو بسم اللہ ایسا ہی سہی
تم عید مناؤ سج دھج کے
میں جیسے ہوں ویسے ہی سہی
Comments
Post a Comment